: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،20اپریل(ایجنسی) ملک کی پہلی بلٹ ٹرین کے ذریعے ممبئی سے احمد آباد جانے والے مسافر سمندر کے اندر سفر کرنے کا تجربہ کر سکیں گے. بلٹ ٹرین منصوبے میں
شامل ریلوے کی وزارت کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ ممبئی سے احمد آباد کے درمیان 508 کلومیٹر طویل ریل کاریڈور میں سمندر کے اندر قریب 21 کلومیٹر کی سرنگ بنائی گئی ہے- تھانے کے قریب سمندر کے اندر سے گذرے گي بلٹ ٹرین-